اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ون ویلرز اور پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 افراد گرفتار

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے چھٹی کے روز ون ویلرز اور پتنگ بازی کیخلاف خصوصی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق مسلم ٹاؤن، اچھرہ اور گلشن راوی سمیت مختلف علاقوں سے 6 ون ویلرز اور پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے 4 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

ترجمان  نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکلیں، پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی گئی ہیں،  گرفتار ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے