اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ ایک ماہ بعد درج

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) گجر پورہ کے علاقے میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا مقدمہ پولیس نے 30 روز بعد آخر کار درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون (م) کو ملزمان  نے گھر جاتے ہوئے راستے میں روکا اور زبردستی اغوا کر کے قریب واقع کھیتوں میں لے گئے اور اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں عبداللہ، عدنان اور مبشر کو نامزد کیا گیا ہے تاہم واقعہ ایک ماہ قبل پیش آیا تھا، اس واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے