اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: بیوی اور بیٹی پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) تھانہ ڈیفنس اے پولیس نے شوہر کی جانب سے بیوی اور بیٹی پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزم غلام مرتضیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے