اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: راہ گیر لڑکی کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران راہ گیر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔

سی سی ٹی وی میں ملزم راہ گیر لڑکی کو ہراساں کرنے کے بعد چھپتا دکھائی دیا۔

ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کا کہنا تھا کہ ملزم شمائل کو سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے