اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: دیوار گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقہ میں دیوار گرنے کے باعث 2 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔

دیوار نین سکھ بدھ بازار کے قریب گری، اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ریسکیو اہلکاروں  نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ زخمی افراد کی شناخت 45 سالہ مقبول اور 35 سالہ آصف کے نام سے ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے