اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علامہ اقبال میڈیکل کالج کا سکیورٹی گارڈ مبینہ تشدد سے جاں بحق

02 Jun 2026
02 Jun 2026

(لاہور نیوز)علامہ اقبال میڈیکل کالج کا سکیورٹی گارڈ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زبیر نامی سکیورٹی گارڈ نے کالج کے گیٹ پر موٹر سائیکل سواروں کو روکا، موٹر سائیکل سواروں نے تلخ کلامی ہونے پر سکیورٹی گارڈ پر مبینہ تشدد کیا، حالت غیر ہونے پر سکیورٹی گارڈ کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جو جانبر نہ ہو سکا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈ کی لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہے۔ مبینہ تشدد میں ملوث ملزموں کی تلاش جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے