اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا دوسرا مرحلہ، دونوں ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

31 May 2026
31 May 2026

(لاہورنیوز) پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔

 

دونوں ٹیمیں کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی اور قذافی اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 2 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسرا اور آخری میچ 4 جون کو اسی میدان میں ہوگا۔

سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

دوسرے اور تیسرے ون ڈے کے لیے ٹکٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں، جبکہ شائقین کرکٹ میں لاہور میں ہونے والے دونوں مقابلوں کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے