اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں ہوں گے

02 Nov 2026
02 Nov 2026

(ویب ڈیسک) کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان پشاور کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی کیلئے ایکشن میں ہوں گے جبکہ امام الحق ملتان کو دستیاب ہوں گے۔

ذرائع  نے بتایا کہ محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے ٹیموں کو دستیاب ہیں، دونوں کھلاڑی اس سے قبل پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون بھی کھیل چکے ہیں۔

خیال رہے کہ قائد اعظم ٹرافی گریڈ ون کا پہلا راؤنڈ 3 نومبر سے شیڈولڈ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے