اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیبیو میچ میں ٹیم کو جیت دلانے کی خوشی ہے,عرفات منہاس

31 May 2026
31 May 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کے نوجوان بالر عرفات منہاس کا کہنا ہے کہ ڈیبیو میچ میں ٹیم کو جیت دلانے کی خوشی ہے جبکہ پاکستان کے ہزارویں ون ڈے میچ میں فتح نے خوشی کو دوبالا کر دیا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عرفات مہناس کا کہنا تھا کہ گرمی کافی تھی، اور پچ خشک ہونے کی وجہ سے اسپنرز کو مدد ملی۔کنڈیشنز اسپنرز کے لیے سازگار تھیں اسی لیے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

میرے والدین نے بہت سپورٹ کیا اور ان کے علاوہ بھی کئی لوگوں نے میرے کیریئر میں میری بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ڈیبیو پر دباؤ ضرور ہوتا ہے لیکن مجھے بالکل بھی پریشر محسوس نہیں ہوا۔انڈر19 ہو یا پی ایس ایل، میں نے کرکٹ کی ہر سطح پر اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے