اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجر کی پاکستان ٹیم کےڈریسنگ روم آمد

30 May 2026
30 May 2026

(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجرکیتھرین وائٹ مین نے پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کرتے ہوئے قومی سکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کیں۔

اس موقع پر کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور عید کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔آسٹریلوی ٹیم مینیجر نے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مٹھائی بھی پیش کی۔

 

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ساڑھے چار بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے