اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے چین کو 3 صفر سے ہرا دیا

30 May 2026
30 May 2026

(ویب ڈیسک) انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں چین کو 3 صفر سے ہرا دیا۔

پاکستان  نے پہلے کوارٹر میں دو گول کئے، کھیل کے چھٹے منٹ میں محمد عثمان  نے گول کرکے قومی ٹیم کو برتری دلائی، پانچ منٹ بعد عدیل  نے گول کرکے پاکستان کی برتری دو صفر کر دی۔

دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی، پھر آخری کوارٹر میں سلمان یاسین  نے گول کرکے پاکستان کو تین صفر سے کامیابی دلائی۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم دوسرا میچ اتوار کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے