اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

29 May 2026
29 May 2026

(لاہورنیوز) پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا۔

واضح رہے کہ آسٹریلین ٹیم تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت پاکستان میں موجود ہے اور سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اگلے دو میچز لاہور میں ہوں گے، دوسرا میچ دو جون اور تیسرا میچ 4 جون کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس بھی کریں گی، مہمان ٹیم نے مچل مارش کی جگہ کوپر کونولی کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے