اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کا موسم گرم اور خشک، آئندہ 3 روز میں ہلکی بارش متوقع

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) شہر کا موسم گرم اور خشک، آئندہ 3 روز میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز تک شہر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، شہرکازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کم سےکم درجہ حرارت27ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے