اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دیدی

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز 2026 جاپان کے ہاکی مقابلے میں پاکستان نے پول بی کے میچ میں چین کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود نے 19ویں منٹ میں پہلا گول سکور کیا، جبکہ سفیان خان نے 24ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر دوسرا گول داغ دیا حنان شاہد نے 28ویں منٹ میں فیلڈ گول کر کے پاکستان کی برتری 3-0 کردی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نے قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم اگلے میچز میں بھی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے