اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: قربانی کے گوشت کا قیمہ کرانے کیلئے قصابوں کی دکانوں پر رش

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) شہریوں نے قربانی کے گوشت کا قیمہ کرانے کے لیے قصابوں کی دکانوں کا رخ کر لیا۔

مزنگ سمیت لاہور کے دیگر علاقوں میں قصاب معمول سے زیادہ مصروف ہیں، گھروں میں قیمے سے تیار ہونے والے روایتی پکوانوں کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ 

 قصابوں کا کہنا ہے کہ شہری کباب اور کوفتے سمیت دیگر پکوانوں کیلئے قیمہ بنواتے ہیں، عیدالاضحیٰ کے دنوں میں ہمارا کام بڑھ جاتا ہے اور منافع بھی اچھا مل جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے