اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ مریم نواز کی کس چیز کی سرجری ہوئی ہے۔
 

انہوں نے کہا کہ سرجری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئی ہیں، مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ الحمدللہ، عید کے دن مریم نواز نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی اور صفائی سمیت دیگر امور کی براہ راست نگرانی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے