اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: حافظ نعیم الرحمان کا فضل الرحمان سے رابطہ

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے عید الضحیٰ کی مبارکباد دی۔

صوبائی دارالحکومت سے جاری بیان کے مطابق دورانِ گفتگو دونوں رہنماؤں  نے ملکی و سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو گی اور ابراہم اکارڈ تسلیم نہ کرنے پر اتفاق کیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فلسطین کے حوالے سے واضح پالیسی اور ابراہم اکارڈ کو مسترد کرے، مسئلہ فلسطین پر مشترکہ موقف اور حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سابق سپیکر اسد قیصر سے بھی ٹیلی فونک رابطے کیے اور دونوں رہنماؤں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

علاوہ ازیں حافظ نعیم الرحمان  نے پی ٹی آئی کی قیادت کے درمیان ملکی وسیاسی پر صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے