اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!

27 May 2026
27 May 2026

(ویب ڈیسک)ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی صحت کے لیے ’سگریٹ نوشی جتنا خطرناک‘ ہے۔

 ’گروئینگ اپ اِن دی آن لائن ورلڈ‘ مشاورت منگل کے روز ختم ہوئی۔ اس مشاورت میں کم عمر صارفین پر آسٹریلیا کی طرز کی سوشل میڈیا پابندی، ایپس کے استعمال کے اوقات محدود کرنے اور نشہ آور فیچرز پر قدغن جیسے اقدامات زیرِ غور آئے۔

اس مشاورت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالجز نے خبردار کیا کہ ڈاکٹرز ایک ایسی نسل دیکھ رہے ہیں جو آن لائن دنیا میں نفرت انگیز، ذہنی طور پر تباہ کن اور انتہائی لت لگانے والے مواد کے زیرِ اثر آکر انتہا پسندی کی طرف مائل ہو رہی ہے۔

اکیڈمی کے 454 ڈاکٹروں پر کیے گئے سروے کے مطابق تقریباً نصف ڈاکٹرز نے ہر ہفتے کم از کم ایک ایسے بچے کا علاج کیا تھا جس کی ذہنی تکلیف یا جسمانی چوٹ براہِ راست آن لائن مواد سے جڑی ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے