اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بچوں میں سکرین کا بڑھتا استعمال سماجی روابط متاثر کر سکتا ہے، ماہرین

21 May 2026
21 May 2026

(ویب ڈیسک) ماہرین نے بچوں اور نوجوانوں میں سکرین کے حد سے زیادہ استعمال پر خبردار کر دیا۔

امریکا میں ماہرین  نے کہا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں سکرین کا حد سے زیادہ استعمال مثلاً سوشل میڈیا پر مسلسل اسکرولنگ، بغیر رکے ٹیکسٹنگ اور دیر تک ویڈیو گیمز کھیلنے سے خراب نیند، سکول میں بری کارکردگی، جسمانی سرگرمی میں کمی اور میل جول کے کمزور ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرجن جنرل کے مشاورتی بیان میں نقصانات سے محفوظ رکھنے کیلئے تجویز پیش  کی گئی ہے کہ 18 ماہ سے کم عمر بچوں کیلئے سکرین ٹائم بالکل ختم کر دیا جائے۔

تجویز میں کہا گیا ہے کہ 6 سال سے کم عمر بچوں کیلئے روزانہ ایک گھنٹے سے کم جبکہ 6 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کیلئے روزانہ 2 گھنٹے تک سکرین ٹائم محدود ہونا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے