اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شالیمار: گن پوائنٹ پر زیورات اور نقدی لوٹنے والا ملزم گرفتار

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) انچارج انویسٹی گیشن شالیمار ذیشان خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شہری کے گھر سے گن پوائنٹ پر زیورات اور نقدی لوٹنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق شہری آفتاب کے گھر سے گن پوائنٹ پر زیورات اور نقدی لوٹنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور ناجائز آتشیں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ 

ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم  نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے