اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاری اڈہ:مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) لاری اڈہ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران ڈاکوؤں سے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک زخمی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق لاری اڈہ پولیس کو 15 پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات میں مصروف تھے اور پولیس کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جانب سے حفاظتِ خود اختیاری کے تحت جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ رکنے کے بعد ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت شعیب کے نام سے ہوئی ہے، جو ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ سمیت 70 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

زخمی ڈاکو کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے