اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: 9 لاکھ روپے کی رابری کا ڈراپ سین ہو گیا

24 May 2026
24 May 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقہ میں ہونے والی 9 لاکھ روپے کی روڈ رابری کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا،

ایس پی کینٹ اختر نواز کے مطابق کالر حمزہ سہیل کا ملازم ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، جس نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر جھوٹی واردات کا ڈرامہ رچایا۔

پولیس کے مطابق ملزم عثمان اور اس کا ساتھی عمر گرفتار کر لیے گئے ہیں، ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم  نے 9 لاکھ روپے کی رقم ہتھیانے کے لیے جھوٹی روڈ رابری کی کہانی گھڑی۔

پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے