اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عسکری 9 میں موٹرسائیکلوں کا ہولناک تصادم، دو نوجوان جاں بحق

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) عسکری 9 کے سامنے دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت جنید شفیق اور دانیال سجاد کے نام سے ہوئی ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی گئی، جبکہ دونوں موٹرسائیکلیں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ٹریفک سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے، انہوں  نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ حادثے کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے