اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: شوہر کے تشدد سے بیوی جاں بحق، ملزم گرفتار

24 May 2026
24 May 2026

(لاہور نیوز) سندر کے علاقہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شہباز نے اپنی اہلیہ طاہرہ کو اینٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جہاں خاتون شدید زخمی حالت میں خون میں لت پت پڑی ہوئی تھی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم شہباز  نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بناتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا، کرائم سین کو محفوظ بنا کر فرانزک ٹیم  نے شواہد اکٹھے کر کے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے