اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اکبری گیٹ :محلے دار لڑکی کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) اکبری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محلے کی لڑکی کو ہراساں کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق اکبری گیٹ پولیس نے 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم زین کو حراست میں لیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزم گلی سے گزرتے وقت لڑکی کو ہراساں کرتا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آوازیں کستا تھا، جس پر اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ واقعے کے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

بروقت کارروائی اور ملزم کی گرفتاری پر اعلیٰ پولیس حکام نے ایس ایچ او اکبری گیٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے