اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ سٹی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ، 17 سالہ نوجوان جاں بحق

23 May 2026
23 May 2026

(لاہور نیوز) تھانہ رائیونڈ سٹی کے علاقے جیابگا روڈ پر لوڈر رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں محمد رحمان خالد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد متاثرہ نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق محمد رحمان خالد کا تعلق مظفر گڑھ سے تھا اور وہ لوڈر رکشہ پر جیابگا روڈ جا رہا تھا کہ اسی دوران ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم پیش آیا۔

مدعی کے مطابق حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے