اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کے تدارک کا ٹاسک سی سی ڈی کو تفویض

22 May 2026
22 May 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعلیٰ  نے غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کے تدارک کا ٹاسک سی سی ڈی کو تفویض کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فیصلے کے مطابق سی سی ڈی اب غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے کیسز بھی نمٹانے کی پابندہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کے کیسز کی تفتیش سی سی ڈی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے