اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

23 May 2026
23 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ڈولفن سکواڈ لاہور کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران مختلف کریمنل گینگز کے سرغنہ کو گرفتار کیا گیا، جو متعدد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔  گرفتار ملزم عدنان عرف سنی کو ملت پارک کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم مجموعی طور پر 96 سے زائد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ بعد ازاں ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے