اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان ریلویز کا ملازمین کی 8 برس سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ریلویز مالی خود مختاری کی جانب گامزن ہیں، ملازمین کی سال ہا سال سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

کلاس فور ملازمین کے 8 سال سے واجب الادا ٹریولنگ الاؤنس کی ادائیگی کا آغاز کر دیا گیا، واجبات کی ادائیگی کیلئے 7 کروڑ روپے جاری ہونے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

ریلوے کنٹریکٹرز کو بھی 29 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی جبکہ ملازمین کی تنخواہ کا چیک بھی ایڈوانس میں سٹیٹ بینک بھیج دیا گیا۔

وزیرِ ریلوے نے کہا کہ بروقت ادائیگیاں اور مالی استحکام ریلویز میں بہتر نظم و نسق کی علامات ہیں، مالی اصلاحات کے ذریعے ادارے کو مستحکم بنانے کے مشن پر گامزن ہیں، اقدامات سے آپریشنل نظام میں اعتماد کی بحالی میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے