اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: ڈینٹل کلینک پر کام کرنے والی ہیلپر کے ساتھ مسلسل 4 ماہ زیادتی

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے میں ڈینٹل کلینک پر کام کرنے والی ہیلپر کو مسلسل 4 ماہ ڈاکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر کے مطابق اوباش ڈرا دھمکا کر مسلسل 4 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، لڑکی نے تنگ آ کر گھر والوں کو بتا دیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق شاہدرہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، بروقت کارروائی اور اوباش ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او شاہدرہ اور ٹیم کو شاباش دی گئی۔

پولیس افسر کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے