اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے

14 May 2026
14 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو ملک سے باہر فرنچائزز کے ساتھ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کر دیے۔

 

پی سی بی کے مطابق حسن علی، محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو این او سی جاری کئے گئے ہیں۔فاسٹ بولر حسن علی کو یارکشائر کاؤنٹی کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے جبکہ محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد عباس کے ڈربی شائر کی جانب سے کھیلنے کے لیے این او سی میں توسیع کی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے