اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کیلئے یونیفارم لازمی قرار، مراسلہ جاری

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے پنجاب بھر میں ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کیلئے یونیفارم لازمی قرار دے دی۔

ہیلتھ کیئر کمیشن  نے پنجاب کی تمام طبی علاجگاہوں کو مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق ڈاکٹرز کیلئے اوورآل اور پیرامیڈکس کیلئے مخصوص کٹ لازمی ہو گی۔

عملہ صفائی کیلئے سٹینڈرڈ یونیفارم لازمی ہو گی جبکہ ڈاکٹرز کیلئے نیلی یونیفارم اور پیرامیڈیکس کیلئے سبز اور لیبارٹری عملے کیلئے سفید کوٹ مختص ہو گا، ہسپتالوں سے باہر یونیفارم پہننے کی ممانعت ہو گی۔

انفیکشن کنٹرول کیلئے ڈاکٹرزا ور طبی عملے کو ہاف بازو یونیفارم استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم پنجاب کی تمام علاجگاہوں کو یونیفارم کے استعمال پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے