اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ٹکٹس کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم

14 May 2026
14 May 2026

(ویب ڈیسک) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ٹکٹس کی ریکارڈ خریداری کرلی۔

آئی سی سی جلد ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ڈیڑھ لاکھ ٹکٹ کی فروخت کا سنگ میل عبور کرلے گی، یہ کسی بھی سابقہ ایونٹ میں افتتاحی میچ سے قبل زیادہ کا ریکارڈ ہے۔

افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان برمنگھم میں ہوگا۔ایونٹ کے آغاز میں اگرچہ ابھی 30 یوم باقی ہیں لیکن یہ ریکارڈ ٹکٹس کی فروخت کا ایونٹ بن چکا ہے۔

جس رفتار سے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے حکام کو یقین ہے کہ جلد ڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل بھی عبور ہوجائے گا۔اس سے قبل آسٹریلیا میں 2020 میں منعقدہ ایڈیشن میں ایک لاکھ 36 ہزار 549 ٹکٹس کی فروخت کا ریکارڈ بنا تھا۔

واضح رہے کہ وارم اپ میچز میں پاکستانی ٹیم کا 6 جون کو ڈربی میں سری لنکا سے سامنا ہوگا، 9 جون کو ڈربی میں ہی سکاٹ لینڈ کی ٹیم گرین شرٹس کے مقابل ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے