اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی، بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے سعود شکیل چھ درجے تنزلی کے بعد 15 ویں پوزیشن پر چلے گئے۔

ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ٹیسٹ کی بولنگ رینکنگ میں پاکستانی سپنر نعمان علی تین درجے تنزلی کے بعد دوسری سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے