اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف گلوکارہ حمیرا چنا کی گاڑی چوری، صوبائی وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے معروف گلوکارہ و آرٹسٹ حمیرا چنا کی گاڑی بہادرآباد چار مینار سے چوری ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

وزیر داخلہ سندھ نے ایس ایس پی اے وی ایل سی اور ایس ایس پی ایسٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ اے وی سی سی تمام تکنیکی پہلوؤں کو بروئے کار لاتے ہوئے گاڑی چوروں کو ٹریس کرے۔

ایس ایس پی کے مطابق گاڑی چوری ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کا عمل بھی جاری ہے۔

ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ فنکار اور آرٹسٹ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، حمیرا چنا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر انہیں احساس ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے