اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے تیاریاں شروع

14 May 2026
14 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔

 

پاکستان ٹیسٹ ٹیم نے سلہٹ میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ سمیت نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی خوب پریکٹس کی۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہو گا جبکہ دو میچز کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔یاد رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104رنز سے شکست دی تھی۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ دوسرے ٹیسٹ میں غلطیاں نہ دہرائیں۔

دوسری جانب میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ جمعرات سے شروع ہونے والی بارش پورے ہفتے جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے