اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،  ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونے سے تفتیش میں جانے تک تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہو گا، ایف آئی اے میں ون ونڈو بنا کر پری ڈپارچرز لاونجز کو فعال کیا جائے گا۔

آف لوڈنگ والے مسافروں کیلئے اپیل سیکشن اور درخواست کا سیکشن بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سائلین کسی بھی محکمہ یا فرد کیخلاف درخواست ون ونڈو پر جمع کراکے ٹریک کر سکیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی جلد ہی ون ونڈو سیل کا افتتاح کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے