اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اورنج ٹرینوں پر قومی و بین الاقوامی برانڈزکو برانڈنگ کرنے کی اجازت

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) اورنج ٹرینیں اب اورنج نہیں رہیں گی ،پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے ٹرینوں پر قومی و بین الاقوامی برانڈزکو برانڈنگ کرنے کی اجازت دے دی۔

ابتدائی طور پر ایک موبائل کمپنی کی مکمل برانڈنگ ٹرین کی باڈی ،انڈر سیٹوں پر کردی گئی۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے مزید برانڈز کو برینڈنگ کرنے کی پیشکش کی ہے۔

اورنج لائن ٹرین کو اب کسی بھی برانڈ کے کلر ، تصاویر اور فیچرز سے سجایا جا سکے گا ۔ اورنج لائن کے اندر سیٹوں اور درمیان میں لگی شیٹس پر بھی برانڈنگ ہوسکے گی۔

برانڈ پر اورنج رنگ رکھنے اور یا مخصوص کلر فیچرز سے متعلق کسی قسم کی پابندی نہیں ہوگی۔

اس سے قبل صرف سٹیشنز پر ایڈورٹائزنگ کی اجازت دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے