اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

راوی شہر میں نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن، غیرقانونی تعمیرات مسمار

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نادہندگان اور غیرقانونی تعمیرات کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کر دیں

شعبہ ڈویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کی زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹرز  نے سگیاں روڈ پر آپریشن کرتے ہوئے نادہندہ الخیر ریسٹورنٹ کو بند کر دیا جبکہ کمرشل واجبات کی عدم ادائیگی پر عمر اشرف گودام، اکبر بلڈنگ سٹور اور میاں سٹیٹ کو بھی سربمہر کر دیا گیا۔

 

 

 

دوسری جانب ٹاؤن پلاننگ ونگ نے بغیر نقشہ اور خلاف ضابطہ تعمیرات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سمن آباد زون کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔

ایم او پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز کی نگرانی میں نوناریاں، اچھرہ، پکی ٹھٹی، شاہ دین سکیم، رستم پارک اور پتھر مارکیٹ میں کارروائیاں کی گئیں، جہاں 7 غیرقانونی عمارتیں مسمار جبکہ 7 کو سیل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق منظور شدہ نقشوں کے خلاف تعمیرات کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے