اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کی جیلوں میں اسیران کی گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا۔

 

پنجاب اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رکن اسمبلی طاہرہ مشتاق  نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں 38 ہزار قیدیوں کی گنجائش مگر 71 ہزار سے زائد اسیران قید ہیں۔

طاہرہ مشتاق کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں 2171 قیدیوں کی گنجائش مگر 8 ہزار قیدی رکھے گئے ہیں، بہاولپور جیل میں 176 قیدیوں کی گنجائش 770 قیدی ہیں، تمام جیلوں میں علاج کے لئے 110 ڈاکٹر تعینات ہیں۔

پارلیمانی سیکرٹری خالد رانجھا نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ پنجاب میں جیلوں میں اسیران کیلئے جگہ کی کمی ہے، نئی جیلیں بن رہی ہیں، جس سے معاملہ کچھ بہتر ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے