اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن بڑھانے کیلئے خصوصی سیل قائم

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن بڑھانے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔

چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا  نے خصوصی سیل میں افسران تعینات کر دیئے، اس اقدام کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا اور محصولات میں اضافہ کرنا ہے۔

حکام کے مطابق جدید ڈیٹا اینالیٹکس کے ذریعے ٹیکس ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی جائے گی، جبکہ نان فائلرز اور کم ٹیکس دینے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی سفارشات تیار ہوں گی، بڑے ٹیکس دہندگان کی مانیٹرنگ کیلئے لارج ٹیکس پیئر یونٹ پہلے ہی فعال ہے۔

مزید برآں، مختلف محکموں کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ، باقاعدہ آڈٹس اور انسپکشن کے ذریعے ٹیکس قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، زیر التواء ریکوری کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا، جبکہ شفافیت کیلئے ڈیجیٹل رپورٹنگ سسٹم اور عملے کی پیشہ ورانہ تربیت کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے