اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہ عالم مارکیٹ کے جیولری پلازہ میں آگ لگ گئی

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) شاہ عالم مارکیٹ میں واقع ملک سلامت جیولری پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلازہ کے ساتویں فلور پر لگی جس کے بعد فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ انداز میں آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور کچھ ہی دیر میں صورتحال کو کنٹرول کر لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے