اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

04 May 2026
04 May 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، ٹاون شپ، کچہ جیل روڈ، کوٹ لکھپت اور پیکو روڈ پر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، گرج چمک کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ 

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، ہواؤں کی رفتار 14 کلو میٹر فی گھنٹہ، ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔ 

 

 

 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

شہر میں فضائی آلودگی میں کمی سے شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 92 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے