اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: فضائی حدود کا مخصوص روٹ عارضی طور بند، ایئرلائنز کو آگاہ کر دیا گیا

04 May 2026
04 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی فضائی حدود کا مخصوص روٹ عارضی طور بند کر دیا گیا، متعلقہ ایئرلائنز کو و پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے کہ فضائی حدود کےمخصوص روٹ پر 4 سے 6 مئی تک روزانہ صبح 7:15 سے 3:30 تک پابندی رہے گی۔

ایئر ٹریفک کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے،27 ہزار فٹ تک فضائی راستہ محدود کر دیا گیا ہے، پروازیں متبادل روٹس استعمال کریں گی، مسافروں کو ممکنہ تاخیر کا سامنا ہو سکتا ہے، سول ایوی ایشن کی جانب سے حفاظتی اقدام کئے گئے ہیں اور متعلقہ ایئرلائنز کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے