اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ون کانسٹیٹیوشن پر میرا موقف آج بھی وہی ہے جو پہلے دن تھا: محسن نقوی

04 May 2026
04 May 2026

(لاہور نیوز) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن سے میرا موقف بالکل آج بھی وہی ہے جو پہلے دن سے تھا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ون کانسٹیٹیوشن سے میرا موقف بالکل آج بھی وہی ہے جو پہلے دن سے تھا، سی ڈی اے کا بھی موقف یہی ہے کہ یہ غیر قانونی طور پر بیچا گیا، اب کمیٹی بنا دی گئی ہے تو اس کے سامنے بھی ہم یہی موقف رکھیں گے، انشاءاللہ جیت قانون کی ہو گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ غریب کیلئے قانون الگ ہو اور امیر کیلئے قانون الگ، پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا scam نہیں ہوا ہو گا جس میں ہر کوئی ملوث ہے، 21 سال وہ پیسے کھلاتا رہا اور یہ لوگ کھاتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہئے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہئے جنہوں  نے اس ملک کو نقصان پہنچایا، میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جو سی ڈی اے کا موقف ہے، میں اس کی بھرپور حمایت کروں گا اور مکمل سپورٹ کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے