اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل فائنل کا وقت تبدیل، میچ رات 8 بجے شروع ہوگا

03 May 2026
03 May 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل فائنل میچ کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رنگا رنگ اختتامی تقریب کے باعث میچ کو رات 8 بجے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئے شیڈول کے تحت ٹاس شام ساڑھے 7 بجے ہوگا جبکہ میچ کی پہلی گیند ٹھیک 8 بجے کروائی جائے گی۔

انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شام 6 بجے تک سٹیڈیم میں اپنی نشستوں پر بیٹھ جائیں تاکہ اختتامی تقریب اور میچ کے انعقاد میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے