اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر جرمانہ عائد

02 May 2026
02 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق محمد علی کو لیول ون کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محمد علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلیمینیٹر میں پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

فاسٹ بولر محمد علی 16 ویں اوور میں کھیل کی شہرت کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے