اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور زمباوے ویمن ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

02 May 2026
02 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان اور زمباوے ویمن ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

 

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 4مئی سے ہو گام

سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں، اِسی طرح ون ڈے میچز 4، 6 اور 9 مئی کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔دوسری جانب پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 مئی کو شیڈول ہے۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کر رہی ہیں۔

یاد رہے زمبابوے ویمن ٹیم کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے