اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹم پین نے پی ایس ایل 11 کا تجربہ خوشگوار قرار دے دیا

01 May 2026
01 May 2026

(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اپنے تجربے کو خوشگوار قرار دے دیا۔

ٹم پین نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دیں تاہم، ملتان سلطانز کا سفر پہلے ایلیمنیٹر میں حیدر آباد کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ٹم پین نے کہا کہ ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل کا یہ سفر انتہائی یادگار رہا، اگرچہ بدقسمتی سے ٹیم ٹورنامنٹ میں مزید آگے نہ بڑھ سکی۔

 

انہوں نے کہا کہ شاندار لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا، پی ایس ایل میں تجربے سے مکمل لطف اندوز ہوا ہوں۔خیال رہے کہ ٹم پین کے اس بیان کو شائقین کرکٹ کی جانب سے بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے