اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل، دوسرے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد اور اسلام آباد کی ٹیمیں آج مدِمقابل ہوں گی

01 May 2026
01 May 2026

(لاہور نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پہلی بار شرکت کرنے والی حیدر آباد کنگز مین کا مقابلہ 3 بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا۔

اتوار 3 مئی کو فیصلہ کن معرکے میں پشاور زلمی کے خلاف کون سی ٹیم میدان میں اُترے گی اس کا فیصلہ ایلیمنیٹر ٹو کے ذریعے آج ہو جائے گا، میچ کی تیاری کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے گزشتہ روز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔

دوسری جانب حیدرآباد کنگز مین کے کرکٹرز نے ٹریننگ کے بجائے آرام کو ترجیح دی، ایونٹ میں پہلی بار شرکت کر کے متاثر کن کھیل پیش کرنے والی حیدر آباد کنگز کی ٹیم کو شائقین کی جانب سے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے